ریاض الصالحین — حدیث نمبر 1634
باب: شیطان اور کافروں کی مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت
باب النهي عن التشبه بالشيطان والكفار
حدیث نمبر: 1634
عن جابر - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «لاَ تَأكُلُوا بِالشِّمَالِ، فَإنَّ الشَّيْطَانَ يَأكُلُ ويَشربُ بِالشِّمَالِ». رواه مسلم.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ، کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور پیتا ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)