ریاض الصالحین — حدیث نمبر 1527

باب: غیبت کی حرمت اور زبان کی حفاظت کا حکم

باب تحريم الغيبة والأمر بحفظ اللسان

حدیث نمبر: 1527
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ رسُولَ الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «كُلُّ المُسْلِمِ عَلَى المُسْلِمِ حَرَامٌ: دَمُهُ وَعِرْضُهُ وَمَالُهُ». رواه مسلم.
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر مسلمان کی ہر چیز دوسرے مسلمان پر حرام ہے: اس کا خون، اس کی عزت اور اس کا مال۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)

حوالہ حدیث رياض الصالحين / كتاب الأمور المنهي عنها / حدیث: 1527
درجۂ حدیث محدثین: صحيح (رواه مسلم)
تخریج حدیث أخرجه: مسلم 8/ 10 (2564) (32).