کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية يحييٰ › ابواب
› باب: جو شخص آیا اور امام کو رکوع میں پایا وہ کیا کرے
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، أَنَّهُ قَالَ : " دَخَلَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ الْمَسْجِدَ فَوَجَدَ النَّاسَ رُكُوعًا فَرَكَعَ ثُمَّ دَبَّ حَتَّى وَصَلَ الصَّفَّ "
علامہ وحید الزماں
حضرت ابوامامہ بن سہل سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ مسجد میں آئے تو امام کو رکوع میں پایا، پس رکوع کر لیا پھر آہستہ چل کر صف میں مل گئے۔
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ " كَانَ يَدِبُّ رَاكِعًا "
علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہ وہ رکوع میں آہستہ چلتے تھے صف میں مل جانے کو۔