موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 794
باب: جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَفْعَلَهُ
حدیث نمبر: 794
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، " كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَنْزِعَ الْمُحْرِمُ حَلَمَةً أَوْ قُرَادًا عَنْ بَعِيرِهِ " .
قَالَ مَالِك : وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مکروہ جانتے تھے محرم کو اپنے اونٹ کی جوں یا لیکھ نکالنے کو۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھے یہ قول پسند ہے جو سنا میں نے اس باب میں۔