موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 793
باب: جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَفْعَلَهُ
حدیث نمبر: 793
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " نَظَرَ فِي الْمِرْآةِ لِشَكْوٍ كَانَ بِعَيْنَيْهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ "علامہ وحید الزماں
ایوب بن موسیٰ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے آئینہ میں دیکھا بہ سبب کسی مرض کے جو ان کی آنکھ میں تھا، اور وہ احرام باندھے ہوئے تھے۔