موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 759
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، فَقَالَ : أَعْتَمِرُ قَبْلَ أَنْ أَحُجَّ ، فَقَالَ سَعِيدٌ : " نَعَمْ ، قَدْ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ " علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالرحمٰن بن حرملہ اسلمی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا سعید بن مسیّب سے کہ میں عمرہ کروں قبل حج کے؟ انہوں نے کہا: ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کیا قبل حج کے۔