موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 760
باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
بَابُ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ
حدیث نمبر: 760
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، " أَنْ يَعْتَمِرَ فِي شَوَّالٍ فَأَذِنَ لَهُ فَاعْتَمَرَ ، ثُمَّ قَفَلَ إِلَى أَهْلِهِ وَلَمْ يَحُجَّ " علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ عمر بن ابی سلمہ نے اجازت مانگی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے عمرہ کرنے کی شوال میں، تو اجازت دی آپ نے۔ تو وہ عمرہ کر کے لوٹ آئے اپنے گھر کو اور حج نہ کیا۔