موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ التَّلْبِيَةِ وَالْعَمَلِ فِي الْإِهْلَالِ باب: لبیک کہنے کا بیان اور احرام کی ترکیب کا بیان
حدیث نمبر: 734
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ ، يَقُولُ : بَيْدَاؤُكُمْ هَذِهِ الَّتِي تَكْذِبُونَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا ، " مَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مِنْ عِنْدِ الْمَسْجِدِ يَعْنِي مَسْجِدَ ذِي الْحُلَيْفَةِ " علامہ وحید الزماں
حضرت سالم بن عبداللہ نے سنا اپنے باپ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، کہتے تھے کہ یہ میدان ہے جس میں تم جھوٹ باندھتے ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا وہاں سے، حالانکہ نہیں لبیک کہی آپ صلی علی وسلم نے مگر ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس سے۔