موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 733
باب: لبیک کہنے کا بیان اور احرام کی ترکیب کا بیان
بَابُ التَّلْبِيَةِ وَالْعَمَلِ فِي الْإِهْلَالِ
حدیث نمبر: 733
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ ، فَإِذَا اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ أَهَلَّ " علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے تھے ذوالحلیفہ کی مسجد میں دو رکعتیں، پھر جب اونٹ پر سوار ہو جاتے لبیک پکار کر کہتے۔