موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ تَخْمِيرِ الْمُحْرِمِ وَجْهَهُ باب: محر م کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے
حدیث نمبر: 717
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَنَّهُ قَالَ : أَخْبَرَنِي الْفُرَافِصَةُ بْنُ عُمَيْرٍ الْحَنَفِيُّ ، أَنَّهُ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ بِالْعَرْجِ " يُغَطِّي وَجْهَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ " علامہ وحید الزماں
حضرت فرافصہ بن عمیر حنفی سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو عرج میں (ایک گاؤں کا نام ہے تین منزل پر مدینہ سے)، ڈھانپتے تھے منہ اپنا احرام میں۔