موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 718
باب: محر م کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے
بَابُ تَخْمِيرِ الْمُحْرِمِ وَجْهَهُ
حدیث نمبر: 718
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ : " مَا فَوْقَ الذَّقَنِ مِنَ الرَّأْسِ فَلَا يُخَمِّرْهُ الْمُحْرِمُ " علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: ٹھوڑی کا اوپری حصہ سر میں داخل ہے محرم اس کو نہ چھپائے۔