موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الزكاة— کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں
بَابُ عُشُورِ أَهْلِ الذِّمَّةِ باب: ذمیوں کے دسویں حصہ کا بیان
حدیث نمبر: 695
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ : عَلَى أَيِّ وَجْهٍ كَانَ يَأْخُذُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِنَ النَّبَطِ الْعُشْرَ ، فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : " كَانَ ذَلِكَ يُؤْخَذُ مِنْهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَأَلْزَمَهُمْ ذَلِكَ عُمَرُ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے پوچھا ابن شہاب سے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کفارِ نبط سے دسواں حصہ کیسے لیتے تھے؟ تو ابن شہاب نے کہا کہ ایامِ جاہلیت میں اُن لوگوں سے دسواں حصہ لیا جاتا تھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے وہی قائم رکھا اُن پر۔