موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 694
باب: ذمیوں کے دسویں حصہ کا بیان
بَابُ عُشُورِ أَهْلِ الذِّمَّةِ
حدیث نمبر: 694
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، أَنَّهُ قَالَ : " كُنْتُ غُلَامًا عَامِلًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَلَى سُوقِ الْمَدِينَةِ فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَكُنَّا نَأْخُذُ مِنَ النَّبَطِ الْعُشْرَ " علامہ وحید الزماں
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں عامل تھا عبداللہ بن عتبہ کے ساتھ مدینہ منورہ کے بازار کا، تو ہم لیتے تھے نبط کے کفار سے دسواں حصہ۔