موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ الْوُقُوفِ لِلْجَنَائِزِ ، وَالْجُلُوسِ عَلَى الْمَقَابِرِ باب: جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر
حدیث نمبر: 553
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، يَقُولُ : " كُنَّا نَشْهَدُ الْجَنَائِزَ فَمَا يَجْلِسُ آخِرُ النَّاسِ حَتَّى يُؤْذَنُوا " علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: ہم جنازوں میں جاتے تھے تو اخیر کا شخص بھی بدون اذن کے نہ بیٹھتا تھا۔