موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ باب: جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 529
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ : " الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ " علامہ وحید الزماں
ابن شہاب نے کہا: جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے، یعنی خلافِ سنت ہے۔