موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 530
باب: جنازہ کے پیچھے آگ لے جانے کی ممانعت
بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَنْ تُتْبَعَ الْجَنَازَةُ بِنَارٍ
حدیث نمبر: 530
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَّهَا قَالَتْ لِأَهْلِهَا : " أَجْمِرُوا ثِيَابِي إِذَا مِتُّ ثُمَّ حَنِّطُونِي ، وَلَا تَذُرُّوا عَلَى كَفَنِي حِنَاطًا وَلَا تَتْبَعُونِي بِنَارٍ " علامہ وحید الزماں
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا نے کہا اپنے گھر والوں سے: میں جب مر جاؤں تو میرے کپڑوں کو خوشبو سے بسانا، پھر میرے بدن پر خوشبو لگانا، لیکن میرے کفن پر نہ چھڑکنا، اور میرے جنازہ کے ساتھ آگ نہ رکھنا۔