موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب قصر الصلاة في السفر— کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
بَابُ الِالْتِفَاتِ وَالتَّصْفِيقِ عِنْدَ الْحَاجَةِ فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے
حدیث نمبر: 394
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّهُ قَالَ : " كُنْتُ أُصَلِّي ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَرَائِي وَلَا أَشْعُرُ بِهِ فَالْتَفَتُّ فَغَمَزَنِي " علامہ وحید الزماں
ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میرے پیچھے تھے، مجھے خبر نہ تھی، میں نے ان کو دیکھا تو دبا دیا انہوں نے مجھ کو (یعنی منع کیا التفات سے)۔