موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 393
باب: نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے
بَابُ الِالْتِفَاتِ وَالتَّصْفِيقِ عِنْدَ الْحَاجَةِ فِي الصَّلَاةِ
حدیث نمبر: 393
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " لَمْ يَكُنْ يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں التفات نہیں کرتے تھے۔