موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب قصر الصلاة في السفر— کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
بَابُ التَّشْدِيدِ فِي أَنْ يَمُرَّ أَحَدٌ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي باب: نمازی کے سامنے سے چلے جانے کا بیان
حدیث نمبر: 365
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يَكْرَهُ ، أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ أَيْدِي النِّسَاءِ وَهُنَّ يُصَلِّينَ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما عورتوں کے آگے سے گزرنا بھی ناپسند جانتے تھے جس وات کہ وہ نماز پڑھ رہی ہوتیں۔