موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب صلاة الليل— کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ باب: صبح کی سنتوں کا بیان
حدیث نمبر: 285
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " فَاتَتْهُ رَكْعَتَا الْفَجْرِ فَقَضَاهُمَا بَعْدَ أَنْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ " .علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ بات پہنچی کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی فجر کی دو سنیتں فوت ہوگئیں تو انہوں نے سورج نکلنے کے بعد وہ پڑھ لیں۔