موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب صلاة الليل— کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
بَابُ الْوِتْرِ بَعْدَ الْفَجْرِ باب: فجر کے بعد وتر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 277
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ، وَالْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، قَدْ أَوْتَرُوا بَعْدَ الْفَجْرِعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ بات پہنچی کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ اور حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رحمہ اللہ نے فجر ہو جانے کے بعد وتر پڑھی۔