موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 278
باب: فجر کے بعد وتر پڑھنے کا بیان
بَابُ الْوِتْرِ بَعْدَ الْفَجْرِ
حدیث نمبر: 278
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ : " مَا أُبَالِي لَوْ أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ ، وَأَنَا أُوتِرُ " علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ مجھے کچھ ڈر نہیں ہے اگر صبح کی نماز کی تکبیر ہوجائے اور میں وتر پڑھ رہا ہوں۔