موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجمعة— کتاب: جمعہ کے بیان میں
بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ ، وَالْاحْتِبَاءِ ، وَمَنْ تَرَكَهَا مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ باب: جمعہ کی نماز میں قرأت اور احتباء کا بیان اور جمعہ کو جو ترک کرے بغیر عذر کے اس کا حال
حدیث نمبر: 243
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٌ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَحْتَبِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جمعہ کے دن احتباء کرتے تھے اور امام خطبہ پڑھ رہا ہوتا تھا۔