موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي شُرْبِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَائِمٌ باب: کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
حدیث نمبر: 1680
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ " يَشْرَبُ قَائِمًا " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے۔