المستدرك على الصحيحين
كتاب : الأهوال— ( قیامت کی ) ہولناکیوں کے بارے میں روایات
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : " أَرْجُو أَنْ تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ " باب: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھے امید ہے کہ تم (میری امت) اہل جنت کا آدھا حصہ ہو گے
حدیث نمبر: 8907
وقد أخبرَناهُ عبدُ الله بن محمد الدَّورَقي، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا عبد الرزاق؛ فساق الحديثَ بمثلِه سواءً. ثم قال محمد بن يحيى في آخره هذا الحديث عندنا غيرُ محفوظٍ عن أنس، ولكن المحفوظ عندنا حديثُ قتادةَ عن الحسن عن عِمرانَ بن حُصَين.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے۔ محمد بن یحییٰ نے اس کے آخر میں کہا کہ یہ حدیث ہمارے نزدیک سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے محفوظ نہیں ہے، بلکہ محفوظ روایت وہ ہے جو قتادہ کی حسن بصری سے اور ان کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔