حدیث نمبر: 8768
أخبرني (1) أبو بكر بن قُريش، أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا صفوان بن صالح، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا عُفير بن مَعْدان، عن سُليم بن عامر الكَلَاعي، عن أبي أُمامة، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "أُنزِلَت عليَّ النبوةُ في ثلاثةِ أمكنةٍ: بمكةَ، والمدينةِ، والشام" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر نبوت تین مقامات پر نازل کی گئی: مکہ، مدینہ اور شام میں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الفتن والملاحم / حدیث: 8768
درجۂ حدیث محدثین: إسناده واهٍ من أجل عفير بن معدان
تخریج حدیث «إسناده واهٍ من أجل عفير بن معدان، فإنه واهٍ» [ترقيم الرساله 8768]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) هذا الحديث سقط من (ب).
تحقیقِ متن: یہ حدیث نسخہ (ب) سے ساقط ہے۔
(2) إسناده واهٍ من أجل عفير بن معدان، فإنه واهٍ.
درجۂ حدیث: اس کی سند عفیر بن معدان کی وجہ سے واہی (انتہائی کمزور) ہے، کیونکہ وہ واہی راوی ہے۔
وأخرجه الطبراني في "الكبير" (7717) من طريقين عن الوليد بن مسلم، بهذا الإسناد. بلفظ: "أُنزل القرآن في ثلاثة أمكنة ..... ".
حوالہ: اسے طبرانی نے "الکبیر" (7717) میں دو طریقوں سے ولید بن مسلم سے اسی سند کے ساتھ ان الفاظ سے تخریج کیا ہے: "قرآن تین جگہوں پر نازل کیا گیا..."
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8768 سے ماخوذ ہے۔