المستدرك على الصحيحين
كتاب الفتن والملاحم— فتنوں آزمائشوں کا بیان
إِذَا بَلَغَتْ بَنُو أُمَيَّةَ أَرْبَعِينَ ، اتَّخَذُوا عِبَادَ اللَّهِ خَوَلًا باب: جب بنو امیہ کی تعداد چالیس تک پہنچ جائے گی تو وہ اللہ کے بندوں کو اپنا غلام بنا لیں گے
حدیث نمبر: 8689
حدَّثَناهُ أبو بكر محمد بن أحمد بن بالويه، حدثنا موسى بن هارون بن عبد الله الإمام، حدثنا زكريا بن يحيى زَحَمَوَيهِ، حدثنا صالح بن عمر، حدثنا مُطرِّف ابن طَريف، عن عطيَّة، عن أبي سعيد الخُدري قال: قال رسول الله ﷺ: "إذا بَلَغَ بنو العاص ثلاثين رجلًا، اتَّخَذوا دينَ الله دَغَلًا، وعبادَ الله خَوَلًا، ومال الله دُوَلًا" (1). وهكذا رواه الأعمش عن عطيَّة:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب بنو العاص کی تعداد تیس ہو جائے گی، تو وہ اللہ کے دین کو دھوکہ دہی کا ذریعہ، اللہ کے بندوں کو اپنا غلام اور اللہ کے مال کو (اپنے درمیان) گردش کرنے والی دولت بنا لیں گے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف لضعف عطية: وهو ابن سعد العَوفي. وانظر ما بعده.
درجۂ حدیث: اس کی سند عطیہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔
فنی نکتہ / علّت: عطیہ سے مراد "عطیہ بن سعد عوفی" ہیں۔ اگلی روایت بھی دیکھیں۔
درجۂ حدیث: اس کی سند عطیہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔
فنی نکتہ / علّت: عطیہ سے مراد "عطیہ بن سعد عوفی" ہیں۔ اگلی روایت بھی دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8689 سے ماخوذ ہے۔