حدیث نمبر: 8409
أخبرَناه أبو بكر الشافعي، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا أبو بكر وعثمانُ ابنا أبي شَيْبة، قالا: حَدَّثَنَا جَرير، عن الأعمش (2). ومنهم شعبةُ بن الحَجّاج:
حافظ طلحہ بابر

سلیمان بن مہران اعمش نے زیاد بن علاقہ کے واسطے سے وہی حدیث روایت کی ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطب / حدیث: 8409
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8409] [ترقيم الشركة 8309]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. جرير: هو ابن عبد الحميد.
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند صحیح ہے۔ فنی نکتہ / علّت: جریر سے مراد "ابن عبدالحمید" ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8409 سے ماخوذ ہے۔