المستدرك على الصحيحين
كتاب الرقاق— دل کو نرم کرنے والی روایات
الرِّبَا كَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهِ إِلَى قُلٍّ باب: سود کا انجام (مال میں) کمی اور بے برکتی ہی ہے
حدیث نمبر: 8090
حدثنا عبد الله بن جعفر بن دَرَستَوَيهِ، حدثنا يعقوب بن سفيان، حدثنا عمرو بن عثمان (1) بن أَوس الواسطي، حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة، عن إسرائيل، عن الرُّكَين بن الرّبيع بن عُمَيلة، عن أبيه، عن ابن مسعود، عن النبيِّ ﷺ قال: "ما أكثرَ أحدٌ من الرِّبا، إِلَّا كان عاقبةُ أمرِه إلى قُلٍّ" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7892 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس کسی نے بھی سود کے ذریعے (مال میں) کثرت چاہی، اس کے معاملے کا انجام مال کی کمی اور تنگی پر ہی ہوا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) كذا في النسخ الخطية ابن عثمان وصوابه: ابن عَوْن، وكنيته أبو عثمان.
وضاحت: قلمی نسخوں میں اسی طرح "ابن عثمان" ہے، جبکہ درست "ابن عَوْن" ہے اور ان کی کنیت ابو عثمان ہے۔
(2) إسناده صحيح. وانظر (2293).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
حوالہ / مصدر: مزید کے لیے نمبر (2293) ملاحظہ کریں۔
وضاحت: قلمی نسخوں میں اسی طرح "ابن عثمان" ہے، جبکہ درست "ابن عَوْن" ہے اور ان کی کنیت ابو عثمان ہے۔
(2) إسناده صحيح. وانظر (2293).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
حوالہ / مصدر: مزید کے لیے نمبر (2293) ملاحظہ کریں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8090 سے ماخوذ ہے۔