المستدرك على الصحيحين
كتاب الأدب— ادب کے بارے میں روایات
ذِكْرُ مَا اخْتَارَهُ فُقَهَاءُ أَهْلِ الْكُوفَةِ فِي جَوَابِ الْعَاطِسِ . باب: چھینک کے جواب میں فقہائے کوفہ کے پسندیدہ کلمات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 7890
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حَدَّثَنَا معاوية بن عمرو، حَدَّثَنَا زائدة، عن منصور، عن هلال بن يِسَاف، عن رجل من النَّخَع، قال: كنَّا مع سالم بن عُبيد في سَفَر، فذكر الحديثَ بطوله مثلَ حديث الثَّوري (1). رواه جَريرُ بن عبد الحميد عن منصور على الوَهْم، فأسقطَ الرجلَ المجهولَ النخعيَّ بين هلال بن يِساف وسالم بن عُبيد:
حافظ طلحہ بابر
سالم بن عبید نخعی سے ایک شخص کی روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں سالم بن عبید کے ساتھ تھے، پھر انہوں نے پوری حدیث (اوپر والی) حدیث کی طرح بیان کی۔
جریر بن عبدالحمید نے منصور سے روایت کرتے ہوئے وہم کیا ہے اور ہلال بن یساف اور سالم بن عبید کے درمیان موجود ایک مجہول نخعی راوی کو گرا دیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
درجۂ حدیث: اس کی سند گزشتہ روایت کی طرح "ضعیف" ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند گزشتہ روایت کی طرح "ضعیف" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7890 سے ماخوذ ہے۔