المستدرك على الصحيحين
كتاب البر والصلة— نیکی اور بھلائی کے کام
صِلَةُ النَّبِيِّ إِلَى صَدَائِقِ خَدِيجَةَ باب: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سہیلیوں کے ساتھ نبی کریم ﷺ کا حسنِ سلوک
حدیث نمبر: 7527
حدّثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدّثنا الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدّثنا إبراهيم بن حمزة، حدّثنا عبد العزيز بن محمد، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة: أنَّ النبيّ ﷺ كان يذبح الشاةَ، فيَتَتبَّعُ بها صدائق خديجة بنتِ خُوَيلِد (4).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7340 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب بکری ذبح فرماتے تو سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کی سہیلیوں کو تلاش کر کے ان کے ہاں (بطور ہدیہ گوشت) بھیجتے تھے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل إبراهيم بن حمزة - وهو ابن محمد الزبيري - وعبد العزيز بن محمد - وهو الدراوردي - وقد توبعا.
درجۂ حدیث: (4) یہ حدیث صحیح ہے، اور یہ سند ابراہیم بن حمزہ (جو ابن محمد زبیری ہیں) اور عبد العزیز بن محمد (جو دراوردی ہیں) کی وجہ سے حسن ہے، اور ان دونوں کی متابعت کی گئی ہے۔
وأخرجه أحمد 40/ (24310) و 43/ (26379)، والبخاري (3816) و (3818) و (6004)، ومسلم (2435) (74) و (75)، والترمذيّ (2017) و (3875)، وابن حبان (7006) من طرق عن هشام بن عروة، بهذا الإسناد. واستدراك المصنّف له ذهول منه.
حوالہ / مصدر: اسے احمد 40/ (24310) اور 43/ (26379)، بخاری (3816)، (3818) اور (6004)، مسلم (2435) (74) اور (75)، ترمذی (2017) اور (3875)، اور ابن حبان (7006) نے ہشام بن عروہ سے مختلف طرق کے ساتھ اسی سند سے روایت کیا ہے۔
فنی نکتہ / علّت: مصنف کا اسے (بطور استدراک) ذکر کرنا ان کی بھول ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7527 سے ماخوذ ہے۔