المستدرك على الصحيحين
كتاب البر والصلة— نیکی اور بھلائی کے کام
الْمَرْأَةُ خُلِقَتْ مِنْ ضِلْعٍ أَعْوَجَ باب: عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے
حدیث نمبر: 7522
حدّثنا بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيرَفي بمَرُو، حدّثنا أبو قلابة الرَّقَاشيّ، حدّثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدّثنا عمر بن إبراهيم، عن قَتَادة، عن سعيد بن المسيّب، عن عبد الله بن عمرو، عن النبيِّ ﷺ قال: "لا يَنظُرُ اللهُ إلى امرأةٍ لا تشكرُ لزوجِها ولا تَستَغني عنه" (4). وقد قيل: عن شعبة عن قتادة متَّصِلًا:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس عورت کی طرف (نظرِ رحمت سے) نہیں دیکھتا جو اپنے شوہر کی شکر گزار نہیں ہوتی، حالانکہ وہ اس سے بے نیاز (بھی) نہیں ہو سکتی۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) حديث صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، وقد اختُلف على قتادة في رفعه ووقفه كما بيَّنّاه في التعليق على الرواية (2806).
درجۂ حدیث: (4) یہ حدیث صحیح ہے، اور اس سند کے رجال میں کوئی حرج نہیں، البتہ قتادہ پر اس حدیث کے مرفوع اور موقوف ہونے میں اختلاف ہوا ہے جیسا کہ ہم نے روایت نمبر (2806) کے تعلیق میں بیان کیا ہے۔
درجۂ حدیث: (4) یہ حدیث صحیح ہے، اور اس سند کے رجال میں کوئی حرج نہیں، البتہ قتادہ پر اس حدیث کے مرفوع اور موقوف ہونے میں اختلاف ہوا ہے جیسا کہ ہم نے روایت نمبر (2806) کے تعلیق میں بیان کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7522 سے ماخوذ ہے۔