حدیث نمبر: 727N
حافظ طلحہ بابر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مُرُوا الصِّبْيَانَ بِالصِّلَاةِ لِسَبْعِ سِنِينَ، وَاضْرِبُوهُمْ عَلَيْهَا فِي عَشْرِ سِنِينَ، وَفَرِّقُوا بَيْنَهُمْ فِي الْمَضَاجِعِ» ”بچوں کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو، اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں (اور نماز نہ پڑھیں) تو انہیں مارو، اور ان کے سونے کے بستر الگ الگ کر دو۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / أول كتاب الصلاة / حدیث: 727N
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 727N] [ترقيم الشركة 719]