المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
فَضْلُ كَافَّةِ الْعَرَبِ باب: تمام عرب کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 7173
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغاني، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهمي، حدثنا يزيد بن عَوَانة، عن محمد بن ذَكْوان خالِ ولد حماد بن زيد، عن عمرو بن دينار، عن ابن عمر، عن النبيِّ ﷺ نحوَه (1). قد صحَّت الروايةُ عن عمرو بن دينار، فإن كان عن سالمٍ فهو غريبٌ صحيح، وإن كان عن ابن عمر فقد سمع عمرُو بن دينار من ابن عمر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6997 - حذفه الذهبي من التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح کی روایت مروی ہے۔ عمرو بن دینار سے یہ روایت صحیح ثابت ہے، اگر یہ سالم کے واسطے سے ہے تو یہ غریب و صحیح ہے، اور اگر ابن عمر سے براہ راست ہے تو بھی عمرو بن دینار نے ان سے سماع کیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف، ولم يسُقِ المصنفُ لفظه هنا، ولا فيما سلف برقم (7130)، وأحال في لفظه على الرواية التي قبلها (7129)، وهناك تكلمنا عليها.
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔
نوٹ / توضیح: مصنف نے یہاں اس کے الفاظ (متن) ذکر نہیں کیے اور نہ ہی پہلے رقم (7130) پر ذکر کیے تھے، بلکہ متن کے لیے اس سے پہلی روایت (7129) کا حوالہ دیا ہے، جس پر ہم وہاں بحث کر چکے ہیں۔
وانظر ما قبله.
نوٹ / توضیح: اس سے پہلے والا مقام ملاحظہ فرمائیں۔
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔
نوٹ / توضیح: مصنف نے یہاں اس کے الفاظ (متن) ذکر نہیں کیے اور نہ ہی پہلے رقم (7130) پر ذکر کیے تھے، بلکہ متن کے لیے اس سے پہلی روایت (7129) کا حوالہ دیا ہے، جس پر ہم وہاں بحث کر چکے ہیں۔
وانظر ما قبله.
نوٹ / توضیح: اس سے پہلے والا مقام ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7173 سے ماخوذ ہے۔