حدیث نمبر: 717
فأخبرَناه أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدّثنا سعيد بن مسعود، حدّثنا يزيد بن هارون، أخبرنا شُعْبة، عن أبي بِشْر، عن بشر بن ثابت، عن حبيب بن سالم، عن النُّعمان بن بَشِير، قال: إني لأعلمُ الناسِ بوقتِ صلاة العشاء الآخِرة، كان رسول الله ﷺ يصلَّيها لسقوطِ القمرِ لثالثةٍ أو رابعةٍ؛ شكّ شعبةُ (2). وأما حديث أبي عَوَانة:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عشاء کی نماز تیسری یا چوتھی رات کے چاند چھپنے کے وقت پڑھتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 30/ (18396) عن يزيد بن هارون، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد 30/ (18396) نے یزید بن ہارون کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 30/ (18396) عن يزيد بن هارون، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد 30/ (18396) نے یزید بن ہارون کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 717 سے ماخوذ ہے۔