المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ النِّسَاءِ اللَّاتِي هَاجَرْنَ مَعَ شِدَّةِ أَهْلِهِنَّ باب: ان خواتین کا بیان جنہوں نے اپنے گھر والوں کی سختیوں کے باوجود ہجرت کی
حدیث نمبر: 7113
حدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهْم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا محمد بن عمر، حدَّثنا عُمر (1) بن عثمان الجَحْشي، عن أبيه قال: أوعَبَتْ بنو غَنْم بن دُودان أنْ شدَّ في الهجرة رِجالُهم ونساؤهم حتى غُلِّقت أبوابُهم، فخَرَجَ من النساء في الهجرة زينبُ وحَبيبةُ وحَمْنةُ بناتُ جَحْش، وآمنةُ (2) بنت رُقَيش، وأمُّ حَبيبةَ بنت نُباتة [وجُدامةُ بنت جَنْدل] (3). وكانت جُدامة بنت جَنْدل تحتَ أُنيس بن قَتَادة بن ربيعة من الأوس، قد شَهِدَ بدرًا، وقُتل يوم أُحد شهيدًا، وعاشت جُدامةُ بعدَ رسول الله ﷺ، ورَوَتْ عنه. وقد رَوَتْ عائشة عن جُدامة:
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر سے مروی ہے کہ ہجرت کے وقت بنو غنم بن دودان کے تمام مرد و خواتین نکل کھڑے ہوئے یہاں تک کہ ان کے گھروں کے دروازے بند کر دیے گئے، ہجرت کرنے والی خواتین میں زینب، حبیبہ اور حمنہ (جحش کی بیٹیاں)، آمنہ بنت رقیش، ام حبیبہ بنت نباتہ اور جدامہ بنت جندل شامل تھیں۔ جدامہ بنت جندل انصاری صحابی انیس بن قتادہ کے نکاح میں تھیں جنہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور احد میں شہید ہوئے، جدامہ رسول اللہ ﷺ کے بعد حیات رہیں اور آپ ﷺ سے روایات نقل کیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرَّف في النسخ إلَّا (ص) إلى: عمرو.
نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) کے علاوہ تمام نسخوں میں "عمرو" تحریف ہو کر "عمر" ہو گیا ہے۔
(2) تحرَّف في النسخ غير: آسية.
نوٹ / توضیح: نسخوں میں نام کی تحریف ہوئی ہے، سوائے ایک کے جہاں "آسیہ" درست لکھا ہے۔
(3) ما بين المعقوفين استدركناه من "طبقات ابن سعد" 10/ 231.
نوٹ / توضیح: بریکٹ کے درمیان والے الفاظ "طبقات ابن سعد" 10/ 231 سے لیے گئے ہیں۔
نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) کے علاوہ تمام نسخوں میں "عمرو" تحریف ہو کر "عمر" ہو گیا ہے۔
(2) تحرَّف في النسخ غير: آسية.
نوٹ / توضیح: نسخوں میں نام کی تحریف ہوئی ہے، سوائے ایک کے جہاں "آسیہ" درست لکھا ہے۔
(3) ما بين المعقوفين استدركناه من "طبقات ابن سعد" 10/ 231.
نوٹ / توضیح: بریکٹ کے درمیان والے الفاظ "طبقات ابن سعد" 10/ 231 سے لیے گئے ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7113 سے ماخوذ ہے۔