المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ رُقَيَّةَ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - هجرة عثمان مع رقية إلى أرض الحبشة باب: سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ عنہا کا ذکر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حبشہ کی طرف ہجرت
حدیث نمبر: 7019
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لهيعة، حدثنا أبو الأسود (2)، عن عُرْوة، في تسمية الذين خرجوا في المرَّة الأولى إلى هجرة الحبشة قبل خروج جعفرٍ وأصحابه: عثمان بن عفان معه امرأته رقيَّةُ بنت رسول الله ﷺ.
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے ان لوگوں کے ناموں کے متعلق مروی ہے جو جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں سے پہلے پہلی مرتبہ ہجرتِ حبشہ کے لیے نکلے تھے: ان میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اپنی اہلیہ اور رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کے ہمراہ تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) قوله: "حدثنا أبو الأسود" سقط من (م) و (ص).
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (م) اور (ص) میں الفاظ "حدثنا أبو الأسود" ساقط ہو گئے ہیں۔
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (م) اور (ص) میں الفاظ "حدثنا أبو الأسود" ساقط ہو گئے ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7019 سے ماخوذ ہے۔