المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
إِجَازَةُ زَيْنَبَ لِزَوْجِهَا أَبِي الْعَاصِ باب: سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا اپنے شوہر سیدنا ابو العاص رضی اللہ عنہ کو امان دینا
حدیث نمبر: 7018
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا إبراهيم بن عبد الله السَّعْدي، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن إسحاق، حدثني داود بن الحصين، عن عكرمة عن ابن عباس: أن النَّبيّ ﷺ ردَّ ابنته زينب على زوجها أبي العاص بعد سنتين بنكاحها الأول، ولم يُحدِث صَداقًا (1). ذكرُ رُقيَّةَ بنتِ رسول الله ﷺ
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6846 - حذفه الذهبي من التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی صاحبزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کو دو سال بعد ان کے پہلے نکاح کی بنیاد پر ہی ان کے شوہر ابوالعاص کے پاس واپس بھیج دیا اور کوئی نیا مہر مقرر نہیں فرمایا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن. وسلف برقم (2847) من طريق يزيد بن هارون.
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ حدیث یزید بن ہارون کے طریق سے پیچھے نمبر (2847) پر گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ حدیث یزید بن ہارون کے طریق سے پیچھے نمبر (2847) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7018 سے ماخوذ ہے۔