المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ نِكَاحِ الْكِلَابِيَّةِ وَطَلَاقِهَا باب: سیدہ کلابیہ یا کندیہ رضی اللہ عنہا کے نکاح اور طلاق کا ذکر
حدیث نمبر: 6984
قال ابن عمر: فحدثني عبد الله بن جعفر، عن ابن أبي عون قال: تزوّج النَّبيُّ ﷺ الكندية في شهر ربيع الأول سنة تسع من الهجرة (4).
حافظ طلحہ بابر
ابن ابی عون سے مروی ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم ﷺ نے ربیع الاول سنہ 9 ہجری میں قبیلہ کِندہ کی خاتون سے نکاح فرمایا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 10/ 140 - ومن طريقه الطبري في "تاريخه" 11/ 614، وابن عساكر في "تاريخه" 3/ 229 - عن الواقدي بها الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 140) میں اور ان کے طریق سے طبری نے "تاریخ" (11/ 614) اور ابن عساکر نے "تاریخ" (3/ 229) میں واقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 140) میں اور ان کے طریق سے طبری نے "تاریخ" (11/ 614) اور ابن عساکر نے "تاریخ" (3/ 229) میں واقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6984 سے ماخوذ ہے۔