المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ زَيْنَبَ بِنْتَ خُزَيْمَةَ الْعَامِرِيَّةَ باب: سیدہ ام المؤمنین زینب بنت خزیمہ العامریہ رضی اللہ عنہا کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6973
أخبرني أبو الحسين بن (2) يعقوب الحافظ ﵀، حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقفي، حدثنا أبو الأشعث، حدثنا زهير بن العلاء، حدثنا سعيد بن أبي عَروبة، عن قَتَادة قال: ثم تزوَّج رسول الله ﷺ زينب بنت خزيمة، وهي أم المساكين، من بني عامر بن صَعْصَعة، وكانت قبله عند الطُّفيل بن الحارث، فتوفيت عند النَّبيِّ ﷺ، ولم تلبَثْ عندَه إلَّا يسيرًا (3). ذكرُ العاليَةِ
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6806 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا قتادہ سے روایت ہے کہ پھر رسول اللہ ﷺ نے سیدہ زینب بنت خزیمہ سے نکاح فرمایا، وہ «أُمُّ الْمَسَاكِينِ» ”مسکینوں کی ماں“ تھیں اور ان کا تعلق بنو عامر بن صعصعہ سے تھا، وہ آپ ﷺ سے قبل طفیل بن حارث کے نکاح میں تھیں، ان کی وفات نبی کریم ﷺ کی زندگی ہی میں ہوئی اور وہ آپ ﷺ کے پاس تھوڑا ہی عرصہ رہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) لفظة "ابن" سقطت من "م" و (ص). وأبو الحسين بن يعقوب: هو محمد بن محمد بن يعقوب الحجَّاجي النيسابوري.
نوٹ / توضیح: نسخہ (م) اور (ص) سے لفظ "ابن" گر گیا ہے۔
اہم نکتہ: ابو الحسین بن یعقوب سے مراد محمد بن محمد بن یعقوب الحجاجی النیسابوری ہیں۔
(3) إسناده ضعيف من أجل زهير بن العلاء، وهو بمعنى سابقه. أبو الأشعث هو أحمد بن المقدام بن سليمان بن الأشعث.
درجۂ حدیث: زہیر بن العلاء کی وجہ سے یہ سند "ضعیف" ہے، اور یہ پچھلی روایت کے ہم معنی ہے۔
اہم نکتہ: ابو الاشعث سے مراد احمد بن مقدام بن سلیمان بن الاشعث ہیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6973 سے ماخوذ ہے۔