حدیث نمبر: 6903
قال ابن عمر: حَدَّثَنَا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن سالم، عن أبيه، قال: تُوفِّيت حفصةُ في شعبان سنةَ خمسٍ وأربعين، فصلَّى عليها مروانُ بن الحَكَم وهو يومئذٍ عاملُ المدينة (1).
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی وفات پینتالیس ہجری کے ماہ شعبان میں ہوئی، اور ان کی نماز جنازہ مروان بن حکم نے پڑھائی جو ان دنوں مدینہ کا گورنر تھا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6903
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6903] [ترقيم الشركة 6823]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) أخرجه ابن سعد 10/ 84، والطبري في "تاريخه" 11/ 603 من طريق محمد بن عمر الواقدي، بهذا الإسناد. ومن فوق الواقدي ثقات.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد (10/ 84) اور طبری (11/ 603) نے محمد بن عمر الواقدی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
فنی نکتہ / علّت: واقدی سے اوپر کے تمام راوی "ثقہ" ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6903 سے ماخوذ ہے۔