المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ عِيَاضِ بْنِ زُهَيْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6792
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: عِياضُ بن زهير بن أبي شدَّاد بن ربيعة بن هلال بن وُهيب بن ضَبَّة بن الحارث بن فِهْر الفِهْري، شهد بدرًا، ومات بالشام سنةَ ثلاثين. ذكرُ عبد الله بن حُذافة السَّهْمي ﵁-
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ عیاض بن زہیر بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن وہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر الفہری، غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور سنہ 30 ہجری میں شام میں وفات پائی۔