المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ الْأَسَدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6751
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَابٌ قال: خُريم بن فاتِك بن الأخرَم بن شدَّاد بن عمرو الأسدي.
حافظ طلحہ بابر
احمد بن یعقوب نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں موسیٰ بن زکریا نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں شباب نے بتایا کہ: وہ خریم بن فاتک بن اخرم بن شداد بن عمرو اسدی ہیں۔