المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ الْأَسَدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا وابصہ بن معبد اسدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6749
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَابٌ قال: وابصةُ بن مَعْبَد (2) بن قيس بن كعب بن فَهْد (3) بن مُنقِذ بن الحارث بن ثعلبة ابن دُودَان بن أَسد بن خُزَيمة، نزل الكوفةَ، ثم تحوَّل إلى الجزيرة، وبها مات.
حافظ طلحہ بابر
شباب سے مروی ہے کہ: وابصہ بن معبد بن قیس بن کعب بن فہد بن منقذ بن حارث بن ثعلبہ بن دودان بن اسد بن خزیمہ، وہ کوفہ میں مقیم ہوئے پھر جزیرہ منتقل ہو گئے اور وہیں ان کی وفات ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) في "طبقات خليفة" -وهو شباب- ص 35: ابن معبد بن عبيد بن قيس.
نوٹ / توضیح: خلیفہ بن خیاط (شباب) کی "الطبقات" (ص 35) میں یہ نام "ابن معبد بن عبید بن قیس" درج ہے۔
(3) في "طبقات خليفة": ابن فهر وذكره ابن عساكر في "تاريخه" 62/ 338 عن خليفة، وقال: وفي نسخة: فهر. وجعله ابن ماكولا في "الإكمال" 1/ 379: بهد، أوله باء معجمة بواحدة، فهو: بهد ابن سعد بن الحارث بن ثعلبة بن دودان بن أسد بن خزيمة.
نوٹ / توضیح: "طبقات خلیفہ" میں "ابن فہر" ہے اور ابن عساکر نے بھی اسی کا ذکر کیا ہے۔ ابن ماکولا نے "الاکمال" (1/ 379) میں اسے "بہد" (ب کے ساتھ) قرار دیا ہے، یعنی: بہد بن سعد بن الحارث۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6749 سے ماخوذ ہے۔