المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ النُّعْمَانِ بْنِ قَوْقَلٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا نعمان بن قوقل انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6638
أخبرني أبو جعفر البغدادي، حدثنا محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأَسوَد، عن عُرْوة، في تسميَةِ مَن شَهِدَ بدرًا من الأنصار: نعمانُ بن مالك بن ثَعلَبة بن أصرَمَ، وهو الذي يقال له: قَوقَلٌ. وقد روى جابرُ بن عبد الله عن النُّعمان بن قَوقَل:
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے انصار کے ان صحابہ کے ناموں کے تذکرہ میں جو غزوہ بدر میں شریک تھے، روایت ہے کہ ان میں نعمان بن مالک بن ثعلبہ بن اصرم بھی تھے اور انہی کو قوقل کہا جاتا ہے، اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے سیدنا نعمان بن قوقل سے روایت کی ہے۔