المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6584
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهدُ، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا إبراهيم بن حمزة الزُّبَيري، حدثني عبد العزيز بن أبي حازم، عن أبيه، عن سَهْل بن سعد قال: أحدِّثُهم عن رسول الله ﷺ وهم يقولون هكذا وهكذا، ولو قدمُتُّ ما سَمِعوا أحدًا يقول: سمعتُ رسولَ الله ﷺ (1). صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6441 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں لوگوں کو رسول اللہ ﷺ کی احادیث سناتا ہوں اور وہ ادھر ادھر کی باتیں بناتے ہیں، اگر میں وفات پا گیا تو وہ پھر کسی سے یہ نہیں سن سکیں گے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن من أجل إبراهيم بن حمزة الزبيري.
درجۂ حدیث: ابراہیم بن حمزہ الزبیری کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔
درجۂ حدیث: ابراہیم بن حمزہ الزبیری کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6584 سے ماخوذ ہے۔