المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی اسلمی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6574
أخبرني مَخلَد بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِير قال: وقد قيل: إِنَّ آخرَ مَن مات بالكوفة من أصحاب رسول الله ﷺ عبدُ الله بن أبي أَوفى.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن جریر سے روایت ہے کہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ کوفہ میں وفات پانے والے رسول اللہ ﷺ کے آخری صحابی سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ تھے۔