المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
سَمَاعُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنِ النَّبِيِّ باب: سیدنا عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کا نبی کریم ﷺ سے سماع
حدیث نمبر: 6554
حدثنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشَّيباني، حدثنا مكَّيُّ بن عَبْدان قال: سمعت مسلمَ بن الحَجّاج يقول: أبو جعفر عبدُ الله بن جعفر بن أبي طالبٍ سَمِعَ النبيَّ ﷺ ومات رسولُ الله ﷺ وهو ابنُ عشرِ سنين.
حافظ طلحہ بابر
امام مسلم بن حجاج سے روایت ہے کہ ابوجعفر عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے براہِ راست احادیث سنیں اور جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو ان کی عمر دس سال تھی۔