المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6522
أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شُعبة، عن أبي بِشْر، عن يوسف بن ماهَكَ قال: رأيتُ ابنَ عمر قائمًا بين قائمتَي سريرِ رافع بن خَديج.
حافظ طلحہ بابر
یوسف بن ماہک سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے جنازے کے پائے کے پاس کھڑے ہوئے دیکھا۔