المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ ابْنُ عُمَرَ فِي زَمَانِهِ أَفْضَلَ مِنْ عُمَرَ فِي زَمَانِهِ . باب: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے زمانے میں اپنے والد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے سے افضل تھے
حدیث نمبر: 6503
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا هشام بن علي، حدثنا حجاَّج بن نُصَير، حدثنا شُعبة، عن أبي إسحاق قال: سمعت أبا سَلَمة بن عبد الرحمن يقول: كان ابنُ عمر في زمانِه أفضلَ من عمر في زمانِه (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6364 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے زمانے میں (حالات کی نزاکت کے پیشِ نظر اپنے زہد و استقامت کی بنا پر) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اپنے زمانے کی نسبت زیادہ افضل محسوس ہوتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف لضعف حجاج بن نصير.
درجۂ حدیث: حجاج بن نصیر کے ضعیف ہونے کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔
درجۂ حدیث: حجاج بن نصیر کے ضعیف ہونے کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6503 سے ماخوذ ہے۔